نفیر خواب
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - گہری نیند کی وجہ سے سانس لینے کی تیز آواز، خراٹا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - گہری نیند کی وجہ سے سانس لینے کی تیز آواز، خراٹا۔